***
دور آسمان جھک کر گندم کی تا حد نظر پھیلی سنہری بالیوں سے گلے مل رہا ہے۔پراسرار خاموشیوں میں کوئل کے پر سوز گیت دلوں کے تار چھیڑ رہے ہیں۔
بیساکھ کا یہ جوبن کورے گھڑے سے پانی پیتے ہوئے کسان کے نام۔
بیساکھ کا یہ جوبن کورے گھڑے سے پانی پیتے ہوئے کسان کے نام۔
احمد عظیم _
![]() |
| Urdu Prose |

No comments:
Post a Comment