ٓٓ
دورانیہ
کیمپس کی مسجد میں وظیفوں کا ورد کرتی لڑکیاں
آٹھویں سمسٹر کا دکھ اٹھائے
چار سالہ تابوتوں کو لئے
مرجھا رہی ہیں
سیاہ چشموں سے رخ چھپائے ہوئے
الوداعی تقریب کے اٹھتے مناظر میں
پچھلے دروازے سے جا رہی ہیں
ہاں وہ جا چکی ہیں
منصور ارحم
No comments:
Post a Comment