Wednesday, 1 January 2020

Urdu Poetry



کب کہیں تاریخ بدلنا امید کا سندیسہ ٹھہرا
میرے دوست نئی راہ پہ قدم اٹھانا ہو گا
جسے رہبر جانا اسی سے لٹنے کا اندیشہ ٹھہرا
ہم نشین اپنے حصے کا دیپ جلانا ہو گا


اطہر قاضی
Urdu Poetry

No comments:

Post a Comment