Sunday, 11 August 2019

Urdu Poetry

۔۔۔
ایک دو حرف تھے ستائش میں
خواب رکھے گئے نمائش میں

ڈھانچے اب رہ گئے مکانوں میں
کون رہتا ہے اب رہائش میں
~ شاہد اقبال ~ 

~*~*~*~*~
Urdu Poetry


No comments:

Post a Comment